اونٹ گائے اور بھینس وغیرہ کی قربانی کتنے افراد کی طرف سے ہو سکتی ہے؟
راوی: قعنبی , مالک , ابوزبیر , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ الْمَکِّيِّ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ قَالَ نَحَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْحُدَيْبِيَّةِ الْبَدَنَةَ عَنْ سَبْعَةٍ وَالْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ
قعنبی، مالک، ابوزبیر، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ہم نے حدیبیہ والے سال میں رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سات آدمیوں کی طرف سے ایک اونٹ نحر کیا اور گائے بھی سات آدمیوں کی طرف سے قربان کی
Narrated Jabir ibn Abdullah:
We sacrificed along with the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) at al-Hudaybiyyah a camel for seven and a cow for seven people.