اونٹ گائے اور بھینس وغیرہ کہ قربانی کتنے افراد کی طرف سے ہو سکتی ہے؟
راوی: احمد بن حنبل , ہشیم , عبدالملک , عطاء , جابر بن عبداللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کُنَّا نَتَمَتَّعُ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَذْبَحُ الْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ وَالْجَزُورَ عَنْ سَبْعَةٍ نَشْتَرِکُ فِيهَا
احمد بن حنبل، ہشیم، عبدالملک، عطاء، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں تمتع کرتے تھے یعنی گائے کی قربانی سات آدمیوں کی طرف سے کرتے تھے اسی طرح اونٹ کی بھی قربانی سات آدمیوں کی طرف سے کرتے تھے۔ ہم سب اس میں شریک ہوتے تھے۔
Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: A cow serves for seven, and a camel serves for seven.