قربانی کا جانور کس قسم کا بہتر ہے؟
راوی: یحیی بن معین , حفص , جعفر , ابوسعید
حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ حَدَّثَنَا حَفْصٌ عَنْ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ يُضَحِّي صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِکَبْشٍ أَقْرَنَ فَحِيلٍ يَنْظُرُ فِي سَوَادٍ وَيَأْکُلُ فِي سَوَادٍ وَيَمْشِي فِي سَوَادٍ
یحیی بن معین، حفص، جعفر، حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قربانی کرتے تھے صحت مند سینگ دار دنبہ کی جو سیاہی میں دیکھتا تھا اور سیاہی میں چلتا تھا (یعنی اس کی آنکھیں اور پاؤں سیاہ ہوتے تھے)
Narrated AbuSa'id al-Khudri:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to sacrifice a choice, horned ram with black round the eyes, the mouth and the feet.