مشرکین کے ملک میں رہنے کی مذمت
راوی: محمد بن داؤد بن سفیان , یحیی بن حسان , سلیمان بن موسی , ابوداؤد , جعفر بن سعد , سمرہ بن جندب
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ سُفْيَانَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَسَّانَ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَی أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سَعْدِ بْنِ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ حَدَّثَنِي خُبَيْبُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِيهِ سُلَيْمَانَ بْنِ سَمُرَةَ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ أَمَّا بَعْدُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ جَامَعَ الْمُشْرِکَ وَسَکَنَ مَعَهُ فَإِنَّهُ مِثْلُهُ
محمد بن داؤد بن سفیان، یحیی بن حسان، سلیمان بن موسی، ابوداؤد، جعفر بن سعد، حضرت سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص مشرکین کے ساتھ (ان کے رسوم و معاشرت میں) شریک ہو اور ان کے ساتھ رہے سہے تو وہ اسی کے مثل ہے۔ (یعنی اس بات کا خطرہ ہے کہ رفتہ رفتہ وہ ان کے عقائد کو اختیار کرے اور انہیں میں سے ہو جائے)
Narrated Samurah ibn Jundub:
To proceed, the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Anyone who associates with a polytheist and lives with him is like him.