نماز کے بعد تکبیر کہنے کا بیان
راوی: احمد بن عبدہ , سفیان عمرو , ابومعبد , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أَبِي مَعْبَدٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ يُعْلَمُ انْقِضَائُ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالتَّکْبِيرِ
احمد بن عبدہ، سفیان عمرو، ابومعبد، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز کا ختم ہونا تکبیر سے معلوم ہوتا تھا۔