تشہد میں انگلی سے اشارہ کرنا
راوی: محمد بن بشار , یحیی , ابن عجلان , عامر , عبداللہ بن زبیر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی حَدَّثَنَا ابْنُ عَجْلَانَ عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ أَبِيهِ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ لَا يُجَاوِزُ بَصَرُهُ إِشَارَتَهُ وَحَدِيثُ حَجَّاجٍ أَتَمُّ
محمد بن بشار، یحیی، ابن عجلان، عامر، حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسی طرح روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ آپ کی نگاہ اشارہ سے آگے نہ بڑھتی تھی اور حجاج کی حدیث یحیی کی حدیث سے زیادہ مکمل ہے۔
Narrated Abdullah ibn az-Zubayr:
The Prophet (peace_be_upon_him) used to point with his finger (at the end of the tashahhud) and he would not move it.