سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 974

تشہد کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود پڑھنے کا بیان

راوی: مسدد , یزید بن زریع , شعبہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ

مسدد، یزید بن زریع، حضرت شعبہ اس حدیث کو یوں روایت کرتے ہیں کہ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَعَلَی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيمَ (یعنی لفظ اَللّٰھُمَّ کے بغیر اور لفظ عَلٰی واٰلِ کے اضافہ کے ساتھ)

یہ حدیث شیئر کریں