سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 97

کانسی یا پیتل کے برتن سے وضو کرنے کا بیان

راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , ہشام , عائشہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنِي صَاحِبٌ لِي عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ أَنَّ عَائِشَةَ قَالَتْ کُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي تَوْرٍ مِنْ شَبَهٍ

موسی بن اسماعیل، حماد، ہشام، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ میں اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پیتل کے برتن سے غسل کرتے تھے۔

Narrated Aisha, Ummul Mu'minin:
I and the Messenger of Allah (peace_be_upon_him) used to take bath with a brass vessel.

یہ حدیث شیئر کریں