سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 958

تشہد میں بیٹھنے کی کیفیت

راوی:

حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَى قَالَ سَمِعْتُ الْقَاسِمَ يَقُولُ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ يَقُولُ مِنْ سُنَّةِ الصَّلَاةِ أَنْ تُضْجِعَ رِجْلَكَ الْيُسْرَى وَتَنْصِبَ الْيُمْنَى حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ يَحْيَى بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ قَالَ أَبُو دَاوُد قَالَ حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ يَحْيَى أَيْضًا مِنْ السُّنَّةِ كَمَا قَالَ جَرِيرٌ حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ أَنَّ الْقَاسِمَ بْنَ مُحَمَّدٍ أَرَاهُمْ الْجُلُوسَ فِي التَّشَهُّدِ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ

ابن معاذ، عبدالوہاب، یحیی ، قاسم، عبداللہ بن عبداللہ، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالٰی عنہما فرماتے ہیں کہ نماز کی سنت میں سے ہے کہ تم تشہد میں بائیں پاؤں کو لٹاؤ(بچھاؤ) اور داہنے پاؤں کو کھڑا رکھو۔
جریر نے یحیی سے اپنی سند کے ساتھ اس طرح روایت کیا ہے۔ ابوداؤد بیان کرتے ہیں حماد بن زید نے بھی یحیی سے اسی طرح روایت کیا ہے کہ "سنت سے ہے" جس طرح جریر نے کہا۔

یہ حدیث شیئر کریں