کوکھ پر ہاتھ رکھ کر نماز پڑھنا مکروہ ہے
راوی: یعقوب بن کعب , محمد بن سلمہ , ہشام , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ کَعْبٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الِاخْتِصَارِ فِي الصَّلَاةِ قَالَ أَبُو دَاوُد يَعْنِي يَضَعُ يَدَهُ عَلَی خَاصِرَتِهِ
یعقوب بن کعب، محمد بن سلمہ، ہشام، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اختصار سے منع فرمایا ہے ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ اختصار کا مطلب ہے کوکھ پر ہاتھ رکھنا۔