سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 944

دوران نماز کنکریاں ہٹانا

راوی: مسدد , سفیان , ابواحوص , ابوذر

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ شَيْخٌ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا ذَرٍّ يَرْوِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا قَامَ أَحَدُکُمْ إِلَی الصَّلَاةِ فَإِنَّ الرَّحْمَةَ تُوَاجِهُهُ فَلَا يَمْسَحْ الْحَصَی

مسدد، سفیان، ابواحوص، حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی نماز کے لئے کھڑا ہو تو (اپنے سامنے سے) کنکریاں نہ ہٹائے کیونکہ اللہ کی رحمت اس کے سامنے ہوتی ہے۔

Narrated AbuDharr:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: When one of you gets up to pray, he must not remove pebbles, for mercy is facing him.

یہ حدیث شیئر کریں