سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 920

نماز میں کوئی کام کرنا

راوی: مسلم بن ابراہیم , علی بن مبارک , یحیی بن ابی کثیر , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ جَوْسٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اقْتُلُوا الْأَسْوَدَيْنِ فِي الصَّلَاةِ الْحَيَّةَ وَالْعَقْرَبَ

مسلم بن ابراہیم، علی بن مبارک، یحیی بن ابی کثیر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو کالی چیزوں کو نماز میں مار ڈالو یعنی سانپ اور بچھو کو۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Kill the two black things during prayer, the snake and scorpion.

یہ حدیث شیئر کریں