نماز میں کسی طرف دیکھنا
راوی: عبیداللہ بن معاذ , عبدالرحمن , ابن ابی زناد , ہشام , عائشہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ يَعْنِي ابْنَ أَبِي الزِّنَادِ قَالَ سَمِعْتُ هِشَامًا يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ بِهَذَا الْخَبَرِ قَالَ وَأَخَذَ کُرْدِيًّا کَانَ لِأَبِي جَهْمٍ فَقِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ الْخَمِيصَةُ کَانَتْ خَيْرًا مِنْ الْکُرْدِيِّ
عبیداللہ بن معاذ، عبدالرحمن، ابن ابی زناد، ہشام، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے یہی روایت یوں بھی مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کروستان کی بنی ہوئی ابوجہم کی ایک چادر لی تھی لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وہ چادر اس سے بہتر تھی۔