نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنا
راوی: ہناد , سری , وکیع , سعید بن زیاد بن صبیح
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ وَکِيعٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ صَبِيحٍ الْحَنَفِيِّ قَالَ صَلَّيْتُ إِلَی جَنْبِ ابْنِ عُمَرَ فَوَضَعْتُ يَدَيَّ عَلَی خَاصِرَتَيَّ فَلَمَّا صَلَّی قَالَ هَذَا الصَّلْبُ فِي الصَّلَاةِ وَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَی عَنْهُ
ہناد، سری، وکیع، سعید بن زیاد بن صبیح سے روایت ہے کہ میں نے ایک مرتبہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پہلو میں نماز پڑھی تو میں نے اپنا ہاتھ کمر پر رکھ لیا۔ جب نماز ہوچکی تو انہوں نے فرمایا یہ تو نماز میں صلب ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس سے منع فرمایا کرتے تھے۔
Narrated Abdullah ibn Umar:
Sa'id ibn Ziyad ibn Subayh al-Hanafi said: I prayed by the side of Ibn Umar and I put my hands on my waist. When he finished his prayer, He said: This is a cross in prayer; the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) used to forbid it.