سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 899

سجدہ کا طریقہ

راوی: عبدالملک بن شعیب بن لیث , ابن وہب , لیث دراج , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ شُعَيْبِ بْنِ اللَّيْثِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ دَرَّاجٍ عَنْ ابْنِ حُجَيْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا سَجَدَ أَحَدُکُمْ فَلَا يَفْتَرِشْ يَدَيْهِ افْتِرَاشَ الْکَلْبِ وَلْيَضُمَّ فَخْذَيْهِ

عبدالملک بن شعیب بن لیث، ابن وہب، لیث دراج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اپنے ہاتھ کتے کی طرح نہ بچھائے اور دونوں کو ملا کر رکھے۔

یہ حدیث شیئر کریں