سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 897

سجدہ کا طریقہ

راوی: عبداللہ بن محمد , زہیر , ابواسحق , ابن عباس

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَقَ عَنْ التَّمِيمِيِّ الَّذِي يُحَدِّثُ بِالتَّفْسِيرِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خَلْفِهِ فَرَأَيْتُ بَيَاضَ إِبِطَيْهِ وَهُوَ مُجَخٍّ قَدْ فَرَّجَ بَيْنَ يَدَيْهِ

عبداللہ بن محمد، زہیر، ابواسحاق ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا (آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ میں تھے) میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بغلوں کی سفیدی کو دیکھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے دونوں بازؤں کو پسلیوں سے جدا کئے ہوئے تھے۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
I came to the Prophet (peace_be_upon_him) from behind. I saw the whiteness of his armpits and he kept his arms away from his sides and raised his stomach (from the ground).

یہ حدیث شیئر کریں