ناک اور پیشانی پر سجدہ کرنے کا بیان
راوی: محمد بن یحیی , عبدالرزاق , معمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ نَحْوَهُ
محمد بن یحیی، عبدالرزاق، حضرت معمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی اسی طرح کی حدیث مروی ہے۔