سجدہ میں کن اعضاء کو زمین سے لگانا چاہیے
راوی: محمد بن کثیر , شعبہ , عمرو بن دینار , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُمِرْتُ وَرُبَّمَا قَالَ أُمِرَ نَبِيُّکُمْ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةِ آرَابٍ
محمد بن کثیر، شعبہ، عمرو بن دینار، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مجھے حکم دیا گیا ہے اور کبھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تمہارے نبی کو حکم دیا گیا ہے سات اعضاء پر سجدہ کرنے کا ۔