سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 863

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ فرمان کہ فرائض کا نقصان نوافل سے پورا کر لیا جائے گا

راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , حمید , حسن , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سَلِيطٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَحْوِهِ

موسی بن اسماعیل، حماد، حمید، حسن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح مروی ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں