سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 815

نماز میں قرأت فرض ہونے کا بیان

راوی: ابو ولید , ہمام , قتادہ , ابونضرہ , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ أُمِرْنَا أَنْ نَقْرَأَ بِفَاتِحَةِ الْکِتَابِ وَمَا تَيَسَّرَ

ابو ولید، ہمام، قتادہ، ابونضرہ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نماز میں ہم کو سورت فاتحہ پڑھنے اور جو آسان ہو۔ اس کے پڑھنے کا حکم دیا گیا۔

یہ حدیث شیئر کریں