سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 812

مغرب کی نماز میں چھوٹی سورتیں پڑھنے کا بیان

راوی: عبیداللہ بن معاذ , قرہ , نزا , بن عمار , ابوعثمان نہدی

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا قُرَّةُ عَنْ النَّزَّالِ بْنِ عَمَّارٍ عَنْ أَبِي عُثْمَانَ النَّهْدِيِّ أَنَّهُ صَلَّی خَلْفَ ابْنِ مَسْعُودٍ الْمَغْرِبَ فَقَرَأَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ

عبیداللہ بن معاذ، قرہ، نزا، بن عمار، حضرت ابوعثمان نہدی سے روایت ہے کہ انہوں نے عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیچھے مغرب کی نماز پڑھی جس میں انہوں نے سورت قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ پڑھی تھی۔

یہ حدیث شیئر کریں