عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو اور غسل کی ممانعت
راوی: ابن بشار , ابوداؤد , شعبہ , حکم بن عمرو اقرع
حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ يَعْنِي الطَّيَالِسِيَّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي حَاجِبٍ عَنْ الْحَکَمِ بْنِ عَمْرٍو وَهُوَ الْأَقْرَعُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يَتَوَضَّأَ الرَّجُلُ بِفَضْلِ طَهُورِ الْمَرْأَةِ
ابن بشار، ابوداؤد، شعبہ، حکم بن عمرو اقرع سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ کوئی مرد عورت کے غسل یا وضو کے باقی ماندہ پانی سے وضو کرے۔
Narrated Hakam ibn Amr:
The Prophet (peace_be_upon_him) forbade that the male should perform ablution with the water left over by the female.