سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 806

ظہر و عصر کی نماز میں قرأت کی مقدار کا بیان

راوی: زیاد بن ایوب , ہشیم , حصین , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ لَا أَدْرِي أَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ أَمْ لَا

زیاد بن ایوب، ہشیم، حصین، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ مجھے نہیں معلوم کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ظہر اور عصر کی نماز میں قرأت کرتے تھے یا نہیں۔

Narrated Abdullah ibn Abbas:
I do not know whether the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) would recite the Qur'an at the noon and afternoon prayer or not.

یہ حدیث شیئر کریں