ظہر کی نماز میں قرأت کا بیان
راوی: حسن بن علی , عبدالرزاق , معمر , یحیی , عبداللہ بن ابی قتادہ , ابوقتادہ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ يَحْيَی عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ فَظَنَنَّا أَنَّهُ يُرِيدُ بِذَلِکَ أَنْ يُدْرِکَ النَّاسُ الرَّکْعَةَ الْأُولَی
حسن بن علی، عبدالرزاق، معمر، یحیی، عبداللہ بن ابی قتادہ، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہمارا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پہلی رکعت کو طویل کرنا اس غرض سے تھا تاکہ لوگ پہلی رکعت میں شامل ہو جائیں