عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے کا بیان
راوی: مسدد , یحیی , عبیداللہ , نافع , عبداللہ بن عمر
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ کُنَّا نَتَوَضَّأُ نَحْنُ وَالنِّسَائُ عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَائٍ وَاحِدٍ نُدْلِي فِيهِ أَيْدِيَنَا
مسدد، یحیی، عبیداللہ، نافع، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ہم مرد اور عورت مل کر ایک برتن سے وضو کرتے تھے اور سب اپنے ہاتھ اسی ایک برتن میں ڈالتے تھے۔