بسم اللہ کا بلند آواز سے پڑھنا
راوی: قتیبہ بن سعید , احمد بن محمد , ابن عباس
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَرْوَزِيُّ وَابْنُ السَّرْحِ قَالُوا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ قُتَيْبَةُ فِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَعْرِفُ فَصْلَ السُّورَةِ حَتَّی تَنَزَّلَ عَلَيْهِ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ وَهَذَا لَفْظُ ابْنِ السَّرْحِ
قتیبہ بن سعید، احمد بن محمد، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک سورت کا دوسری سورت سے جدا ہونا نہ سمجھتے تھے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر "بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ" نازل ہوئی اس حدیث کے الفاظ ابن سرح کے ہیں۔