نماز کے شروع میں پڑھی جانے والی دعا
راوی: ابو کامل , خالد , عمران بن مسلم قیس بن سعد , ابن عباس
حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُسْلِمٍ أَنَّ قَيْسَ بْنَ سَعْدٍ حَدَّثَهُ قَالَ حَدَّثَنَا طَاوُسٌ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ فِي التَّهَجُّدِ يَقُولُ بَعْدَ مَا يَقُولُ اللَّهُ أَکْبَرُ ثُمَّ ذَکَرَ مَعْنَاهُ
ابو کامل، خالد، عمران بن مسلم قیس بن سعد، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز تہجد میں اللہ اکبر کہنے کے بعد یہ دعا پڑھتے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہی دعا ذکر کی جو اوپر گذر چکی ہے۔