نماز کے شروع میں پڑھی جانے والی دعا
راوی: مسدد , یحیی , مسعر , عمرو بن مرہ , جبیر بن مطعم
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مِسْعَرٍ عَنْ مِسْعَرٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ رَجُلٍ عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي التَّطَوُّعِ ذَکَرَ نَحْوَهُ
مسدد، یحیی، مسعر، عمرو بن مرہ، حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نفل نماز میں یہ پڑھتے ہوئے سنا ہے اس کے بعد اوپر والی دعا ذکر کی۔