نماز میں داہنا ہاتھ بائیں ہاتھ پر رکھنے کا بیان
راوی:
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَقَ الْكُوفِيِّ عَنْ سَيَّارٍ أَبِي الْحَكَمِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ أَخْذُ الْأَكُفِّ عَلَى الْأَكُفِّ فِي الصَّلَاةِ تَحْتَ السُّرَّةِ قَالَ أَبُو دَاوُد سَمِعْت أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ يُضَعِّفُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ إِسْحَقَ الْكُوفِيَّ
مسدد، عبدالواحد بن زیاد، عبدالرحمن بن اسحاق کوفی ، سیار ابوحکم ، ابووائل ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں نماز میں ہتھیلی کو ہتھیلی سے زیر ناف پکڑنا چاہئیے۔ ابو داؤد کہتے ہیں کہ میں نے احمد بن حنبل کو سنا وہ عبد الرحمٰن بن اسحٰق کوفی کو ضعیف قرار دیتے ہیں۔