رکوع کے وقت رفع یدین نہ کرنے کا بیان
راوی: مسدد , یحیی , ابن ابی ذئب , ابوہریرہ رضی اللہ عنہ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ سَمْعَانَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ فِي الصَّلَاةِ رَفَعَ يَدَيْهِ مَدًّا
مسدد، یحیی، ابن ابی ذئب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو دونوں ہاتھ لمبے کر کے اٹھاتے۔
Narrated AbuHurayrah:
When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) began his prayer, he raised his hands extensively.