سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 747

رکوع کے وقت رفع یدین نہ کرنے کا بیان

راوی: محمد بن صباح , شریک , یزید بن ابی زیاد , عبدالرحمن بن ابی لیلی , براء بن عازب

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَی عَنْ الْبَرَائِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا افْتَتَحَ الصَّلَاةَ رَفَعَ يَدَيْهِ إِلَی قَرِيبٍ مِنْ أُذُنَيْهِ ثُمَّ لَا يَعُودُ

محمد بن صباح، شریک، یزید بن ابی زیاد، عبدالرحمن بن ابی لیلی، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو اپنے دونوں ہاتھ کانوں کے قریب تک اٹھاتے اور دوبارہ ہاتھ نہیں اٹھاتے۔

Narrated Al-Bara' ibn Azib:
When the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) began prayer, he raised his hands up to his ears, then he did not repeat.

یہ حدیث شیئر کریں