اونٹ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے کا بیان
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , وہب بن بقیہ , ابن ابی خلف , عبداللہ بن سعید , عثمان , ابوخالد , ابن عمر
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَوَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ وَابْنُ أَبِي خَلَفٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ عُثْمَانُ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي إِلَی بَعِيرٍ
عثمان بن ابی شیبہ، وہب بن بقیہ، ابن ابی خلف، عبداللہ بن سعید، عثمان، ابوخالد، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اونٹ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھ لیتے تھے۔