سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 676

عورتوں کی ص

راوی: یحیی بن معین , عبدالرزاق , عکرمہ , بن عمار , یحیی بن ابی کثیر , ابوسلمہ , عائشہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ مَعِينٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ عِکْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَزَالُ قَوْمٌ يَتَأَخَّرُونَ عَنْ الصَّفِّ الْأَوَّلِ حَتَّی يُؤَخِّرَهُمْ اللَّهُ فِي النَّارِ

یحیی بن معین، عبدالرزاق، عکرمہ، بن عمار، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگ پہلی صف سے دور ہوتے رہیں گے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ ان کو جہنم میں بھی سب سے پچھلے (درجہ میں) ڈالے گا۔

یہ حدیث شیئر کریں