سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 669

صفیں برابر کرنے کا بیان

راوی: ابن بشار , ابوعاصم , جعفر بن یحیی بن ثوبان , عطاء , ابن عباس

حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ يَحْيَی بْنِ ثَوْبَانَ قَالَ أَخْبَرَنِي عَمِّي عُمَارَةُ بْنُ ثَوْبَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خِيَارُکُمْ أَلْيَنُکُمْ مَنَاکِبَ فِي الصَّلَاةِ قَالَ أَبُو دَاوُد جَعْفَرُ بْنُ يَحْيَی مِنْ أَهْلِ مَکَّةَ

ابن بشار، ابوعاصم، جعفر بن یحیی بن ثوبان، عطاء، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہترین وہ لوگ ہیں جن کے مونڈھے نماز میں نرم رہتے ہیں۔

یہ حدیث شیئر کریں