سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 652

نمازی اگر اپنے جوتے اتارے تو کہاں رکھے؟

راوی: عبدالوہاب بن نجدہ , بقیہ , شعیب بن اسحق محمد بن ولید , سعید بن ابی سعید , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ نَجْدَةَ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ وَشُعَيْبُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا صَلَّی أَحَدُکُمْ فَخَلَعَ نَعْلَيْهِ فَلَا يُؤْذِ بِهِمَا أَحَدًا لِيَجْعَلْهُمَا بَيْنَ رِجْلَيْهِ أَوْ لِيُصَلِّ فِيهِمَا

عبدالوہاب بن نجدہ، بقیہ، شعیب بن اسحاق محمد بن ولید، سعید بن ابی سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی نماز پڑھے تو اپنے جوتے اتار لے اور کسی کو جوتوں کی وجہ سے تکلیف نہ دے بلکہ ان کو یا تو اپنے دونوں پاؤں کے درمیان رکھ لے یا پھر جوتے پہنے پہنے نماز پڑھے۔

یہ حدیث شیئر کریں