سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 642

سدل کرنے کی ممانعت

راوی: عبیداللہ بن معاذ، اشعث، محمد بن سیرین، عبداللہ بن شقیق، عائشہ صدیقہ

حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَشْعَثُ عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ سِيرِينَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُصَلِّي فِي شُعُرِنَا أَوْ لُحُفِنَا قَالَ عُبَيْدُ اللَّهِ شَكَّ أَبِي

عبیداللہ بن معاذ، اشعث، محمد بن سیرین، عبداللہ بن شقیق، عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری اوڑھنے کی چادروں میں نماز نہیں پڑھتے۔

یہ حدیث شیئر کریں