سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 638

دوپٹہ کے بغیر عورت کی نماز درست نہیں

راوی: محمد بن مثنی , حجاج , بن منہال , حماد , قتادہ , محمد بن سیرین , صفیہ بنت حارث , عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ الْحَارِثِ عَنْ عَائِشَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لَا يَقْبَلُ اللَّهُ صَلَاةَ حَائِضٍ إِلَّا بِخِمَارٍ قَالَ أَبُو دَاوُد رَوَاهُ سَعِيدٌ يَعْنِي ابْنَ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن مثنی، حجاج، بن منہال، حماد، قتادہ، محمد بن سیرین، صفیہ بنت حارث، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ بالغ عورت کی نماز دوپٹہ کے بغیر قبول نہیں فرماتا ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ اس کو سعید بن ابی عروبہ نے بروایت قتادہ بواسطہ حسن نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں