سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 630

صرف ایک کرتہ پہن کر نماز پڑھنا

راوی: محمد بن حاتم , بن یزیع , یحیی بن ابی بکیر , اسرائیل , ابی حومل , ابوداؤد , عبدا لرحمن

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ بَزِيعٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي حَوْمَلٍ الْعَامِرِيِّ قَالَ أَبُو دَاوُد کَذَا قَالَ وَالصَّوَابُ أَبُو حَرْمَلٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَمَّنَا جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ فِي قَمِيصٍ لَيْسَ عَلَيْهِ رِدَائٌ فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ إِنِّي رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي قَمِيصٍ

محمد بن حاتم بن یزیع، یحیی بن ابی بکیر، اسرائیل، ابی حومل، ابوداؤد، حضرت عبدالرحمن بن ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضرت جابر بن عبداللہ نے ہم کو صرف ایک کرتہ پہن کر نماز پڑھائی جب کہ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بدن پر چادر بھی نہ تھی اور نماز سے فارغ ہونے کے بعد فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک قمیص (کرتہ) میں نماز پڑھتے دیکھا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں