ایسے کپڑے پر نماز پڑھنا جس کا ایک حصہ کوئی دوسرا اوڑھے ہوئے ہو
راوی: ابو ولید , زائدہ , ابی حصین , ابوصالح , عائشہ
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ الطَّيَالِسِيُّ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ أَبِي حُصَيْنٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّی فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ بَعْضُهُ عَلَيَّ
ابو ولید، زائدہ، ابی حصین، ابوصالح، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک ایسے کپڑے پر نماز پڑھی جس کا ایک حصہ میں اوڑھے ہوئے تھی۔