امام اپنے مصلے سے ہٹ کر نوافل پڑھے
راوی: ابو توبہ , ربیع بن نافع , عبدالعزیز , بن عبدالملک , عطاء , مغیرہ بن شعبہ
حَدَّثَنَا أَبُو تَوْبَةَ الرَّبِيعُ بْنُ نَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ الْقُرَشِيُّ حَدَّثَنَا عَطَائٌ الْخُرَاسَانِيُّ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُصَلِّ الْإِمَامُ فِي الْمَوْضِعِ الَّذِي صَلَّی فِيهِ حَتَّی يَتَحَوَّلَ قَالَ أَبُو دَاوُد عَطَائٌ الْخُرَاسَانِيُّ لَمْ يُدْرِکْ الْمُغِيرَةَ بْنَ شُعْبَةَ
ابو توبہ، ربیع بن نافع، عبدالعزیز، بن عبدالملک، عطاء، حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا امام اس مقام پر (نفل یا سنت) نماز نہ پڑھے جہاں وہ (فرض) نماز پڑھا چکا ہے بلکہ اس جگہ سے ہٹ کر نماز پڑھے ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ عطاء خراسانی نے مغیرہ بن شعبہ کو نہیں پایا (یعنی یہ حدیث منقطع ہے)