مقتد یوں کی ناراضگی کی صورت میں امامت درست نہیں
راوی:
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ الْعَلَاءِ بْنِ الْحَارِثِ عَنْ مَكْحُولٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَاةُ الْمَكْتُوبَةُ وَاجِبَةٌ خَلْفَ كُلِّ مُسْلِمٍ بَرًّا كَانَ أَوْ فَاجِرًا وَإِنْ عَمِلَ الْكَبَائِرَ
احمد بن صالح ، ابن وہب ، معاویہ بن صالح ، علاء بن حارث ، مکحول ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ فرض نماز پڑھی جاسکتی ہے ہر مسلمان کی اقتداء میں چاہے وہ نیک ہو یا گنہگار اور اگرچہ وہ کسی کبیرہ گناہ کا بھی مرتکب ہو۔