امامت کا مستحق کون ہے؟
راوی: عثمان بن ابی شیبہ , حسین بن عیسی , حکم بن ابان , عکرمہ , حکم بن ابان , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عِيسَی الْحَنَفِيُّ حَدَّثَنَا الْحَکَمُ بْنُ أَبَانَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِيُؤَذِّنْ لَکُمْ خِيَارُکُمْ وَلْيَؤُمَّکُمْ قُرَّاؤُکُمْ
عثمان بن ابی شیبہ، حسین بن عیسی، حکم بن ابان، عکرمہ، حکم بن ابان، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے اذان وہ دے جو تم میں سے بہتر (نیک وصالح) ہو اور امامت وہ کرے جو تم میں اچھا قاری ہو۔
Narrated Abdullah ibn Abbas:
Let the best among you call the adhan for you, and the Qur'an-readers act as your imams.