امامت کا مستحق کون ہے؟
راوی: ابن معاذ , شعبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فِيهِ وَلَا يَؤُمُّ الرَّجُلُ الرَّجُلَ فِي سُلْطَانِهِ قَالَ أَبُو دَاوُد وَکَذَا قَالَ يَحْيَی الْقَطَّانُ عَنْ شُعْبَةَ أَقْدَمُهُمْ قِرَائَةً
ابن معاذ، شعبہ حدیث شعبہ سے اس طرح بھی مروی ہے کہ" لَا یَومَہ الرَّجُل الرَّجُل" یعنی کوئی شخص دوسرے کے یہاں امامت نہ کرے۔ ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ یحی قطان نے بھی شعبہ سے یہی روایت کیا ہے کہ قرأت میں مقدم ہو اسے آگے کیا جائے گا۔