سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 535

تثویب کا بیان

راوی: محمد بن کثیر , سفیان , ابویحیی ی , قتات , مجاہد

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَی الْقَتَّاتُ عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ کُنْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ فَثَوَّبَ رَجُلٌ فِي الظُّهْرِ أَوْ الْعَصْرِ قَالَ اخْرُجْ بِنَا فَإِنَّ هَذِهِ بِدْعَةٌ

محمد بن کثیر، سفیان، ابویحیی، قتات، مجاہد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں (عبد اللہ) ابن عمر کے ساتھ تھا ایک شخص نے تثویب کہی راوی کو شک ہے کہ ظہر میں کی یا عصر میں حضرت مجاہد کہتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ یہاں سے چل نکلو کیونکہ بدعت ہے۔

Narrated Abdullah ibn Umar:
Mujahid reported: I was in the company of Ibn Umar. A person invited the people for the noon or afternoon prayer (after the adhan had been called). He said: Go out with us (from this mosque) because this is an innovation (in religion).

یہ حدیث شیئر کریں