سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 531

اگر وقت سے پہلے اذان دے دی جائے تو کیا کرنا چاہیئے

راوی: زہیربن حرب , وکیع , جعفر بن برقان , شداد , عیاض بن عامر , بلال

حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ بُرْقَانَ عَنْ شَدَّادٍ مَوْلَی عِيَاضِ بْنِ عَامِرٍ عَنْ بِلَالٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهُ لَا تُؤَذِّنْ حَتَّی يَسْتَبِينَ لَکَ الْفَجْرُ هَکَذَا وَمَدَّ يَدَيْهِ عَرْضًا قَالَ أَبُو دَاوُد شَدَّادٌ مَوْلَی عِيَاضٍ لَمْ يُدْرِکْ بِلَالًا

زہیربن حرب، وکیع، جعفر بن برقان، شداد، عیاض بن عامر، حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا اذان مت کہا کرو جب تک تجھ کو فجر کی روشنی اس طرح معلوم نہ ہو جائے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عرضاً ہاتھ پھیلا کر اشارہ کیا ابوداؤد رحمہ اللہ تعالی علیہ کہ شداد نے حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نہیں پایا۔

Narrated Bilal:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said to Bilal: Do not call adhan until the dawn appears clearly to you in this way, stretching his hand in latitude.

یہ حدیث شیئر کریں