سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 519

جب اذان سنو تو اسکا جواب دو

راوی: عبداللہ بن مسلمہ , قعنبی , مالک بن شہاب , عطاء بن یزید لیثی , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَزِيدَ اللَّيْثِيِّ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا سَمِعْتُمْ النِّدَائَ فَقُولُوا مِثْلَ مَا يَقُولُ الْمُؤَذِّنُ

عبداللہ بن مسلمہ، قعنبی، مالک بن شہاب، عطاء بن یزید لیثی، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ورایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم اذان سنو تم بھی ویسا ہی کہو جیسا کہ مؤذن کہتا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں