وہ مقامات جہاں نماز پڑھنا جائز نہیں
راوی: احمد بن صالح , ابن وہب , یحیی بن ازہر , ابن لہیعہ , حجاج بن شداد , ابوصالح , علی
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يَحْيَی بْنُ أَزْهَرَ وَابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ شَدَّادٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ الْغِفَارِيِّ عَنْ عَلِيٍّ بِمَعْنَی سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ قَالَ فَلَمَّا خَرَجَ مَکَانَ فَلَمَّا بَرَزَ
احمد بن صالح، ابن وہب، یحیی بن ازہر، ابن لہیعہ، حجاج بن شداد، ابوصالح، حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی طرح روایت کرتے ہیں مگر اس میں لفظ برز کے بجائے خرج ہے۔