سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 480

مسجد میں تھوکنا مکروہ ہے

راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , سعید , ابوعلاء , مطرف اپنے والد کے واسطہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا سَعِيدٌ الْجُرَيْرِيُّ عَنْ أَبِي الْعَلَائِ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي فَبَزَقَ تَحْتَ قَدَمِهِ الْيُسْرَی

موسی بن اسماعیل، حماد، سعید، ابوعلاء، مطرف اپنے والد کے واسطہ سے روایت کرتے ہیں۔ ان کا بیان ہے کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز پڑھ رہے تھے۔ پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے بائیں پاؤں کے نیچے تھوکا

یہ حدیث شیئر کریں