سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 473

مسجد میں تھوکنا مکروہ ہے

راوی: ابوکامل , یزید بن زریع , سعید , قتادہ , انس بن مالک

حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ النُّخَاعَةُ فِي الْمَسْجِدِ فَذَکَرَ مِثْلَهُ

ابوکامل، یزید بن زریع، سعید، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ناک یا منہ سے بلغم نکال کر مسجد میں ڈالنا گناہ ہے پھر سابقہ حدیث کی طرح بیان کیا۔

یہ حدیث شیئر کریں