سنن ابوداؤد ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 471

مسجد میں تھوکنا مکروہ ہے

راوی: مسلم بن ابراہیم , ہشام , شعبہ , ابان , قتادہ , انس بن مالک

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ وَشُعْبَةُ وَأَبَانُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ التَّفْلُ فِي الْمَسْجِدِ خَطِيئَةٌ وَکَفَّارَتُهُ أَنْ تُوَارِيَهُ

مسلم بن ابراہیم، ہشام، شعبہ، ابان، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ مسجد میں تھوکنا غلط ہے اور اس کا کفارہ یہ ہے کہ اس کو چھپا دے۔

یہ حدیث شیئر کریں